اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ [54] | جوان تمام میدانوں کا کھلاڑی

جوان منتظمین، جوان اہلکار، جوان دانشوروں اورجوان سماجی کارکنوں کو چاہیے کہ تمام تر سیاسی، معاشی، ثقافتی اور بین الاقوامی شعبوں سمیت دین، اخلاق، روحانیت اور عدالت کے میدانوں میں اپنے کندھوں پر ذمہ داری کا بوجھ اٹھائیں۔ سابقہ تجربات اور عبرت آموز مثالوں سے فائدہ اٹھائیں۔ انقلابی نگاہ، انقلابی جذبے اور جہادی عمل کو کام میں لائیں اور پیارے (وطن) ایران کو ترقّی یافتہ اسلامی نظام کی ایک مکمل مثال بنا دیں