اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ [59] |ملک کے مادی مواقع کی طولانی فہرست (2)

زیر زمین موجود عظیم ذخائر، مشرق و مغرب، شمال و جنوب میں ایک غیر معمولی جغرافیائی پوزیشن، بڑی قومی منڈی، عظیم علاقائی منڈی سمیت ساٹھ کروڑ آبادی کے پندرہ ہمسایہ ممالک، لمبے سمندری ساحل، زرعی اور مختلف زرعی اور پھَلوں کی اجناس پر مشتمل پیداوار کی حامل زرخیز زمین، بڑی اور متنوع معیشت، یہ سب ملک کی صلاحیت کا ایک حصہ ہے۔ جبکہ کئی صلاحیتیں بِلا استعمال پڑی ہیں۔