اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ [61] | چند بنیادی عنوانات کے بارے میں کچھ نصائح

اب میں اپنےعزیز فرزندوں کو چند بنیادی عنوانات کے بارے میں کچھ نصائح کروں گا۔ یہ عنوانات علم و تحقیق، روحانیت و اخلاق، معیشت، بدعنوانی سے مقابلے اور انصاف، خودمختاری اور آزادی، قومی وقار،عالمی تعلقات اور دشمن کے ساتھ حدبندی، اور طرزِ زندگی پر مشتمل ہیں۔