اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ [63] | دشمن کی ذرائع ابلاغ کی پالیسی؛ مستقبل سے مایوس کرنا

اِن چالیس سالوں کے دوران اور ہمیشہ کی طرح اب بھی دشمن کی تشہیراتی اور ذرائع ابلاغ کی پالیسی اور فعّال منصوبوں میں سے ایک (منصوبہ) لوگوں کو، یہاں تک کہ ہمارے عہدیداروں اور حکام کو بھی مستقبل سے مایوس کرنا ہے۔