اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ [65] | دشمن کےتشہیراتی محاصرے کو توڑنے کا حل

آپ جوانوں کو اِس تشہیراتی محاصرے کو توڑنے کے لیے آگے آگے رہنا ہے۔ خود میں اور دوسروں میں مستقبل کی امید کا پودا پروان چڑھائیں۔ خوف اور ناامیدی کو خود سے اور دوسروں سے بھگا دیں۔ یہ آپ کا پہلا اور بنیادی جہاد ہے۔ امید افروز علامات، جن میں سے بعض کی طرف اشارہ ہوا، آپ کی آنکھوں کے سامنے ہیں۔ انقلاب کی نشوونما اس کے جھڑاؤ سے کئی زیادہ ہے۔