اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ [71] |دشمن کی مخالفت اور خدا کی نعمت

ہم دشمن کے بنائے بہاؤ کے مخالف تیرنے کے باوجود بڑے بڑے مقامات حاصل کر چکے اور یہ ایک بڑی نعمت ہے جس کا دن رات شکر ادا کیا جانا چاہیئے۔