اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ [72] |جدید علوم میں پیشرفت کی ضرورت

البتہ جو میں کہنا چاہتا ہوں وہ یہ ہے کہ یہ طے شدہ راستہ اپنی تمام تر اہمیت کے باوجود، ایک آغاز کے سوا کچھ بھی نہیں۔ ہم ابھی عالمی علم کی چوٹیوں سے بہت پیچھے ہیں۔ ہمیں چوٹیوں تک پہنچنا ہے۔ ضروری ہے کہ اہم ترین شعبہ جات میں علم کی موجودہ حدود سے آگے بڑھا جائے۔