کس کام میں شکست محال ہے؟

اگر کام اللہ کے لیے ہو، تو اس میں شکست نہیں ہوتی۔

امام خمینیؒ
صحیفہ امام خمینیؒ، جلد 21، صفحہ 610