اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ [74] | ترقی کا سفر تیزی سے جاری رکھیں!

ہم نے ابھی سفر کا آغاز کیا ہے اور تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں لیکن اِس تیزی کو سالوں تک اِسی شدّت سے جاری رہنا چاہیئے تاکہ اُس پسماندگی کا ازالہ ہو سکے۔ میں نے مسلسل یونیورسٹیوں اور اُن کے طلباء اور محققین اور تحقیقی مراکز سے پرجوش، صریح اور قطعی انداز میں اِس معاملے میں یہی تذکرہ، انتباہ اورمطالبہ کیا ہے۔