اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ [78] | روحانی شعور اور اخلاقی احساس

معاشرے میں روحانی شعور اور اخلاقی احساس جتنا ترقّی پاتا ہے اُتنی برکتیں لاتا ہے۔ یہ بات بے شک کوشش اور جدوجہد کی محتاج ہے۔ اور یہ کوشش اور جدوجہد، حکومتوں کی پشت پناہی کے بغیر چنداں موثر نہیں ہے۔