اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ [82] |معیشت، اہداف کے حصول کا ایک وسیلہ

غربت اور دولت، انسان کی مادیات اور روحانیات میں اثر رکھتی ہیں۔ البتہ اسلامی معاشرے کا اصل مقصد معیشت نہیں ہے۔ لیکن یہ ایک وسیلہ ضرور ہے جس کے بغیر اہداف حاصل نہیں کئے جا سکتے۔