اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ [88] | حکومت میں سمجھدار مؤمن کا کردار

حکومت کے اندر موجود ایک جوان، سمجھدار، مؤمن، اور معاشی مہارتوں کا ماہر گروہ یقیناً اِن مقاصد تک پہنچ جائے گا۔ آنے والا دور اِس طرح کے گروہ کی کارکردگی کا میدان قرار پانا چاہئے۔