اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ [90] | کرپشن کا مقابلہ اور عدل و انصاف، لازم و ملزوم

کرپشن کا مقابلہ اور عدل و انصاف؛ یہ دونوں ایک دوسرے کے لازم و ملزوم ہیں۔ معاشی، سیاسی اور اخلاقی فساد، نظاموں اور ملکوں کے لیے غلاظت کا انبار ہے اور اگر یہ حکومتوں کے وجود پر آ لگے تو اُن کی مشروعیت (یعنی قانونیت) کے لیے مہلک اور تباہ کُن زلزلہ ہے۔