اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ[21] | امام خمینیؒ عظیم مفکر

اسلامی انقلابیوں نے بغیر کسی نمونے اور تجربے کے اپنے انقلاب کا آغاز کیا۔ جمہوریت اور اسلامیت کی ترکیب اور اُسے تشکیل دینے اور ترقّی دینے والے عناصر فقط اور فقط ہدایتِ الٰہی اور امام خمینیؒ جیسی شخصیت کے نورانی دل اور اُن کی عظیم فکر ہی کے نتیجے میں ہمارے ہاتھ آئے۔ یہ انقلاب کی پہلی تجلّی تھی۔