اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ[23] | امیدِ مظلومین اور دشمن کا کینہ

ایک طرف تو ظلم و ستم کی ماری اقوام، دنیا کی آزادی طلب تحریکیں اور خودمختاری کی طرف مائل بعض حکومتیں امید بھری نظروں سے اِس (انقلاب) کو دیکھنے لگیں، اور دوسری طرف دنیا کی ظالم و جابر اور قابض حکومتوں نے اپنی کینہ پرور اور بدخواہ نگاہیں اِس پرگاڑ لیں