اسلام کی حمایت

حضرت عباسؑ نے فرمایا:

والله اِن قَطعتم یَمینی انی احامی ابداً عَن دینی

ترجمہ: قسم خدا کی اگر میرا داہنا ہاتھ قلم کر دیا تب بھی میں ہمیشہ اپنے دین کی حمایت کروں گا۔

منتہی الامال، جلد1، صفحہ 172۔