افغانستان شیعہ مسجد پر داعش کےحملے کی پر زور مذمّت

افغانستان کے شہرغزنی کی شیعہ مسجد میں نماز مغربین کے دوران ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی پر زور مذمّت کرتے ہیں۔

شہداء : 3
زخمی : 24

5 جولائی 2019