امام باقر علیہ السلام ایک مکتب کانام ہے

امام باقرعلیہ السلام ایک شخص کانام نہیں بلکہ ایک رجحان، ایک مکتب اور ایک فکرکا نام ہے۔ امام باقر علیہ السلام سے مراد شیعوں کے امام اور رہبر ہیں اور ان کے مقدس نام کو زندہ رکھنے کا مطلب، مکتب تشیع کی ترویج و اشاعت اور اسے زندہ رکھنا ہے۔

آیت اللہ محمدتقی مصباح یزدی
پیام مولا از بستر شہادت، صفحہ نمبر:220