امام حسن عسکریؑ کے زمانے میں شیعہ تحریکوں کی سرگرمیوں کا عروج

ان تین ائمہ یعنی امام محمد تقی، امام علی نقی اور امام حسن عسکری علیہم السلام کو فوراً مدینے سے عراق لایا گیا اور عراق میں تینوں امام رہے، تینوں اماموں کو عراق میں ہی شہید کر دیا گیا اور وہیں پر دفن ہوئے اور جوانی میں ہی شہید کر دیے گئے اسی وجہ سے ان تین اماموں کے زمانے میں شیعہ تحریکیں اپنی طاقت کی اوج پر پہنچیں۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
کتاب ہمرزمان حسین علیہ السلام صفحہ 349