امام زمانہ (عج) منجی بشریت

امام زمانہ علیہ السلام تمام بشریت کو آسودگی و رہائی دلانے کے لیے ظہور فرمائیں گے تاکہ انسان کو ذلت سے نجات دیں، انسانی معاشرے کو نجات دیں بلکہ انسان کی مسقبل کی تاریخ کو نجات دیں۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
17 اگست 2008