امام محمد باقرؑ کی مُنفَرِد وصیّت

امام باقرؑ نے خود وصیّت فرمائی کہ اُن کے بعد دس سال تک اُن کی شہادت کی مناسبت سے مِنیٰ میں اُن کی یاد منائی جائے۔ ہمارے اَئِمّہؑ کی زندگی میں پہلے ایسا نہیں ہوا، اس (کام) کی نظیر (مثال) نہیں ملتی ہے۔ امام محمد باقرؑ کی یاد (منانا) یعنی؛ تحریفات اور مسخ کئے گئے حقائق کے مقابلے میں حقیقی اسلامی تحریک کو پھر سے ایک نئی زندگی عطا کرنے کی یاد منانا ہے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
25 نومبر 2009