امام موسیٰ صدر

ہم کوئی کام نہیں کر رہے اور اپنی ذمہ داریوں سے ہاتھ اٹھا لیا ہے۔ ایک دن ہماری نظریں فوج پر لگی ہوتی ہیں، ایک دن قائدین پر اور ایک دن فلسطینی مزاحمتی تحریک پر، یہ سب محترم ہیں مگر ان کے درمیان ہمارا کردار کیا ہے؟ اے لوگو ! ہماری ذمہ داری کیا ہے؟ ہم اس بات کے محتاج ہیں کہ انتہائی حد تک خود جان لگائیں۔

مجموعه آثار، ج۱۱، امام حسین(ع) و قداست جان‌فشانی