امریکہ؛ انسانی حقوق کا جھوٹا دعویدار

امریکہ جیسے (ممالک) کا انسانی حقوق کے دفاع (کا بے بنیاد دعویٰ) کرنا، دنیا کی (مظلوم) قوموں اور مظلوم انسانوں کے لیے گریہ و زاری کرنے کا باعث ہے۔ انسانیت کے لیے اس سے بڑی مصیبت اور کیا ہو سکتی ہے کہ انسانی مفاہیم اور اقدار، اس طرح ان خبیث سیاست بازوں کے ہاتھوں میں (کھلونے کی طرح) پھنس جائیں۔

آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
28 نومبر 1990