امریکی شیطانی منصوبہ اور حشد الشعبی کی مقاومت

امریکہ عراق کو کنٹرول کرنا چاہتا ہے لیکن وطن کے شریف، مجاہد، مقاومت کرنے والے اور حشد الشعبی (عوامی رضا کار فورس) والوں کو مارے بغیر یہ کام مکمل نہیں ہو سکتا۔

سید ہاشم الحیدری
27 جون 2020