امید کی بلندی

امید ہے کہ خداوند منّان بنی نوع انسان پر اپنا احسان فرمائے اور اپنا قرآنی وعدہ جلد از جلد پورا فرمائے اور دنیا کے مستضعفین (کمزوروں) کو مستکبرین (ظالموں اور متکبروں) پر غلبہ عطا فرمائے۔

امام خمینیؒ
صحیفہ امام خمینیؒ، جلد 16، صفحہ 191