انتظارِ امام زمانؑ | انفوگرافک

انتظار کا حقیقی معنیٰ کیا ہے؟ انتظار امام سے کیا مراد ہے؟ دنیا کے لوگ کس کا اور کیوں انتظار کر رہے ہیں؟ کیا ہمارے پاس دنیا کے مستقبل کے حوالے سے کوئی امید موجود ہے؟ ظلم و ستم کا عالمی طوفان آخر کب رکے گا؟ یہ جاننے کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی حسینی خامنہ ای کے فرامین پر مشتمل اس انفوگرافک کا مطالعہ کریں۔