انتھک جدوجہد کا ثمر

برسوں پر مشتمل ان کی انتھک جدوجہد کا پھل انہیں شہادت کی شکل میں ملا اور ان کے چلے جانے سے اُن کا کام اور راستہ، خدا کے لطف اور اذن سے، متوقّف ہونے والا اوررکنے والا نہیں ہے۔

جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کا پیغام
3 جنوری 2020