انسانیت کا تقاضہ

دوسروں کی طرف سے پروپیگنڈا بہت دیکھ لیا میں نے ۔۔۔
میں حق کا طرفدار ہوں۔ اِس سے فرق نہیں پڑتا کے (حق) کون بیان کر رہا ہے۔
میں عدالت کا طرفدار ہوں۔ اِس سے فرق نہیں پڑتا کے (عدالت) کس کے نفع میں ہے اور کس کے نقصان میں۔
میں سب سے پہلے ایک انسان ہوں؛ پس میں ہر اس شخص یا ہر اس چیز کا طرفدار ہوں جو کلی طور پر انسانیت کے فائدے میں ہو۔

شہید میلکم ایکس
(امریکی سیاہ فاموں اور مسلمانوں کے حقوق کا علمبردار)
1985