انفاق

انفاق وہ چیز ہے جو ایک خلا کو پر کرتی ہے، ایک ضرورت کو پورا کرتی ہے، اس لیے انفاق ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہے، انفاق کرنا، ہوشیار مردوں کا کام ہے کہ جو خلا کو اور ضرورتوں کو سمجھتے ہیں اور خلا و ضرورت کو پورا کرنے کے لیے حاضر ہوتے ہیں۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
19 ستمبر 1974