انقلاب اور عزاداری-2

میرے خیال میں عزاداری کی تنظیموں کا اصل کام یہ ہے کہ لوگ عشق، جذبے اور آنسو بہاتے ہوئے مجلسِ امام حسینؑ میں آئیںیہ ہے کہ جو اثر کرتا ہے، یہی وجہ ہے کہ جس سے اس (عزاداری) کے قلب سے انقلاب پھوٹتا ہے۔

ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای
11نومبر2013