انقلاب اور عزاداری

 

انقلاب کا نظریہ ،اسلام کا نظریہ اور یہ مبارک خط (راستہ) جو امام خمینی ؒنے اِس ملک (ایران)میں نقش فرمایا اور اُسےبقا بخشی۔ ان سب کی (عزاداری کے) مجموعات اور اس جیسی (ماتمی تنظیموں اورمجالس) میں موجودگی ضروری ہے۔

ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای
11نومبر2013