انقلاب زندہ ہے

حاج قاسم سلیمانیؒ کی شہادت نے ہمارے ملک میں انقلاب کے زندہ ہونے کی طرف پوری دنیا کی توجہ دلائی، بعض لوگ چاہتے تھے کہ یہ ظاہر کریں کہ ایران میں انقلاب ختم ہو چکا ہے، مر چکا ہے، تمام ہو گیا ہے لیکن اُن کی شہادت نے یہ چیز بتلا دی کہ انقلاب زندہ ہے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
17 جنوری 2020