انقلاب کی چنگاری

اسلامی انقلاب کے جوش و جذبے کی چنگاریاں (شہید) نواب صفویؒ کے ذریعے سے میرے اندر پیدا ہوئیں اور اِس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ ہمارے دِل میں (انقلاب کی) پہلی شمع مرحوم نوابؒ نے روشن کی۔

ولیِ امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
15 جنوری 2017