ایثار و فداکاری، صرف جان دینا نہیں ہے

ایثار و فداکاری کا مطلب۔۔۔۔ ہمیشہ یہ نہیں ہے کہ آپ جا کر اپنی جان قربان کر دیں۔۔۔ ایثار و فداکاری، ایک وسیع معنی رکھتی ہے، بہت سی جگہوں پر ایثار و فداکاری کے معنی معمولی خواہشات کے پنجے میں اسیر نہ ہونا ہے۔۔۔ ہماری مشکل یہ ہے کہ ہم حقیر اور معمولی سی خواہشات کے چنگل میں گرفتار ہوجاتے ہیں۔

ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای
25 مئی 2022