ایران، پاکستان دوستی کے شدید دُشمن | ولی امرِ مسلمینِ جہان، سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ

اچھے روابط دونوں ممالک (ایران اور پاکستان) کے لیے فائدہ مند ہیں جبکہ ان روابط کے شدید دشمن موجود ہیں کہ ان (دشمنوں) کی خواہشوں کے برعکس مختلف شعبوں میں باہمی تعاون اور روابط تقویت پانے چاہئیں۔

22 اپریل 2019