ایٹمی اور دفاعی سائنسدان کی شہادت اور ذمہ داریاں

مجرمانہ کاروائی میں ملوث اور ذمّہ دار افراد کو کیفر کردار تک پہنچانا
اور شہید کی سائنسی اور ٹیکنیکی کوششوں کو آگے لے کر جانا

تمام متعلقہ افراد دو باتوں کو پوری سنجیدگی کے ساتھ اپنے لائحہ عمل میں شامل کریں: ایک یہ کہ اِس مجرمانہ کاروائی کی تحقیقات اور اِس میں ملوّث افراد اور ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچانا اور دوسرا یہ کہ شہید جن تمام شعبوں میں مصروفِ خدمت تھے ان میں اِن کے سائنسی اور تِکْنِیکی منصوبوں کو آگے لے کر جانا۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا ایٹمی اور دفاعی پروگرام کے عظیم سائنسدان کی شہادت پر پیغام
28 نومبر2020