ایٹمی توانائی اور جاگیردارانہ ذہنیت

اگر ایسا ہوتا کہ تیل ان کے پاس ہو، فرض کریں کہ برطانیہ، فرانس اور جرمنی تیل پیدا کر رہے ہوتے اور ہم چاہتے کہ ایران کے عنوان سے تیل خریدیں، ایک ایک بوتل بھی اتنی آسانی سے ہمیں نہیں دیتے۔ ہمیں تھوڑی مقدار میں تیل دینے کے لیے جس طرح عام طور پر کہا جاتا ہے کہ اپنے ماں باپ (کے خون) کی قیمت لگا دیتے! یہ لوگ چاہتے ہیں کہ ایٹمی توانائی کو اس طرح سے بنا دیں (کہ سب ان کے محتاج رہیں)۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
22 فروری 2021