ایک عاشق شہادت کی مناجات

میں نہیں چاہتا کہ ضعیفی میں کھانس کھانس کر مروں، خدا میری موت کو میری متحرک زندگی سے متصل کر دے. بَرس بیت گئے اور ابھی تک شہادت نصیب نہیں ہوئی لگتا ہے کہ میرا کوئی عمل خدا کو پسند نہیں آیا.

شہيد ڈاکٹر محمد علی نقوی
کتاب سفیر انقلاب