باقر العلومؑ

ہم اس بات پر فخر کرتے ہیں کہ ’’باقر العلوم‘‘ تاریخ کی بالاترین شخصیت ہیں۔ خداوندِمتعال، رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم اور آئمہ معصومین علیہم السلام کے علاوہ کوئی بھی اُن کے مقام کو نہ سمجھ پایا ہے اور نہ ہی کوئی سمجھ پائے گا، ہم اُن سے تعلق رکھتے ہیں۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
صحیفه امام، ج21، ص397