بسیجی کردار | انفوگرافک

بسیجی کردار یعنی وہ افکار، روشیں اور خوبیاں جو قوم میں ایسے عظیم گروہوں کو تشکیل دے سکے کہ اُس قوم کی اسلامی تحریک کے استحکام اور استقامت کے ضامن ہوں، یہ (بسیجی کردار) ایک نظریہ ہے۔

ولی امرمسلمین سید علی خامننہ ای
27نومبر2011