بلند و بالا نیکوکار | شہادت، معصومین (ع) کی زبانی

رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ) نے فرمایا:
ہر نیکوکار سے بالاتر ایک اور نیکی ہوتی ہے جب تک انسان راہِ خدا میں قتل نہ ہو جائے پھر اس سے بالاتر کوئی اور نیکی نہیں ہے۔