بلند و بالا نیکی | شہادت، معصومین (ع) کی زبانی

رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ) نے فرمایا:
ہر نیکی سے بالا تر ایک اور نیکی ہوتی ہے یہاں تک کہ انسان راہِ خدا میں قتل کر دیا جائے چنانچہ جب راہ ِخدا میں قتل کر دیا جائے تو اس سے بالاتر کوئی نیکی نہیں ہے۔

میزان الحکمۃ/حدیث # 9748