بیٹیوں کو اولویت حاصل ہے

شریعتِ اسلامی میں بعض مواقع پر بچوں کے ساتھ سلوک کے معاملے میں ترجیحات مقرر کی گئی ہیں جن کا ایک خاص نظام بھی ہے۔ مثال کے طور پر والدین سے سفارش کی گئی ہے کہ جب وہ اپنے بچوں کے لیے کوئی تحفہ خریدیں تو پہلے لڑکی کو دیں، کیونکہ لڑکیاں زیادہ نرم مزاج اور جذباتی ہوتی ہیں اسی لئے والدین کی جانب سے وہ زیادہ پیار اور محبت کی محتاج ہیں۔

آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ
28 اکتوبر 2009