پیغمبر اکرمؐ کی مشکل کشا بیٹی

فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا کردار ایک حقیقی رہنما کا ہے۔ جیسا کہ امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے فرمایا تھا کہ اگر فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا مرد ہوتیں تو پیغمبر ہوتیں! زندگی اور معاشرے کی عین مشکلات میں فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا لوگوں اور مسلمانوں کے لیے (مسائل میں) رجوع کے ایک مرکز کی طرح سے ہیں۔ آپ سلام اللہ علیہا پیغمبر اکرمؐ کی مشکل کشا بیٹی ہیں۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
19 مارچ 2017
16 دسمبر 1992