تمام لوگوں کیلئے دعا کیا کریں

اسلامی ممالک کس قدر مشکلات میں گرفتار ہیں؟ اللہ تعالیٰ سے ان مشکلات کےحل کیلئے دعا کریں، تمام لوگوں کے لیے دعا کریں۔ لوگوں کی ہدایت کے لیے، اپنے لیے، اپنی زندگی کے لیے، اپنے حکمرانوں کے لیے، اپنے ملک کے لیے، اپنے تمام مرحومین کے لیے اور اس چیز کے لیے جو آپ چاہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو عطا کرے، دعا کریں۔ ان گھنٹوں اور لمحات کی قدر کریں۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
16 جنوری 1998