جلاد صفت حکمرانوں کا منطقی انجام

سابقہ جلاد و مجرم حکومتی سربراہ، حماسہ سیف القدس کے نتیجے میں کچرے کی ٹوکری سے ملحق ہوگئے اور موجودہ ان کے جانشین بھی ہر لحظے ایک دوسری تیز چمکتی حماسی تلوار کے انتظار میں ہیں۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
29 اپریل 2022