جمال جعفر محمد آل ابراہیم لقب ابومہدی المہندس | انفوگرافک

شہید قاسم سلیمانی کے دیرینہ وفادار عراقی ساتھی شہید ابومہدی المہندس کہ جن کی زندگی صدام کی آمریت کے زمانے سے پہلے اور بعد میں جدوجہد اور اور جہاد فی سبیل اللہ سے عبارت ہے۔ شہید ابو مہدی ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کے ایک سچے پیروکار تھے کہ جنہوں نے اِس خطے میں عالَمی شیطانی طاقتوں اور اُن کے مقامی پٹھوؤں کے منصوبوں کو ناکام بنانے میں اپنا کلیدی کردار ادا کیا۔

شہید ابومہدی المہندس کا مختصر زندگی نامہ اِس انفو گرافی کے ذریعے مؤمنین کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے۔