حج طاقت کے مظاہرے کا مظہر

حج ان استکباری قوتوں کے مقابلے میں طاقت کی نمایش ہے جو بدعنوانی، ظلم و ستم، کمزوروں کے قتل عام اور غارت گری کا مرکز ہیں اور آج امت اسلامیہ کا جسم و جان ان کے ستم اور خباثتوں کی وجہ سے لہولہان ہے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
29جولائی2020