حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کا روحانی پہلو

ہماری تالیفات اور روایات سے یہ پتہ چلتا ہے کہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے پاس فقط نبوّت و امامت کی ذمہ داری نہیں تھی، لیکن روحانی لحاظ سے حضرت زہرا (س)، پیغمبر اکرمؐ اور امیر المؤمنینؑ میں کوئی فرق نہیں پایا جاتا ہے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
29 نومبر 1993