حضرت عباس علمدارؑ کی بصیرت

حضرت عباس علمدارؑ کی بصیرت کہاں مشاہدہ کی جاسکتی ہے؟ 9 محرم کے دن، آپؑ کو ہتھیار ڈالنے اور امان نامے کی پیش کش کی گئی اور کہا گیا کہ ہم آپکو امان دینگے؛ آپؑ نے شجاعانہ موقف پیش کر کے دشمن کو پشیمان کر دیا۔ آپؑ نے کہا: میں اور حسین علیہ السلام سے جُدا ہو جاؤں؟ تم پر وائے ہو! میں تم سے اور تمہارے امان نامے سے بیزاری کا اظہار کرتا ہوں۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
14 اپریل 2000